Tuesday, May 23, 2017

Kya Deen e Islam Main Zabardasti Jaiz Hai? Janiye Is Video Main!

کیا دین میں زور، زبردستی جائز ہے؟ کہ کوئی کام زبردستی کروایا جائے؟
کیا اسلام زبردستی فرائض و واجبات کی پابندی کرنے کا حکم دیتا ہے؟
کیا کسی کو زبردستی مسلمان بنانا اسلامی تعلیمات میں سے ہے؟
اس طرح کے کئی سوالات کا قرآن کریم سے مدلل جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
اور اگر آپ کو جواب سمجھ آ گیا تو ویڈیو کو شیئر کرکے دوستوں کے علم میں بھی اضافہ کا باعث بنیں تاکہ آپ کو ثواب ملے۔
مزید ویڈیو کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
شکریہ۔

No comments:

Post a Comment